the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کرنول21؍مئی(اعتمادنیوز)ضلع کرنول کوویلاکنٹلاسے تعلق رکھنے والی 16سالہ وینکٹمانے خدکشی کرلی ہے۔تفصیلات کے مطابق سنجاملامنڈلم ریڈی پلی ایس سی کالونی سے تعلق رکھنے والے آنام اورلکشمی دیوی کووینکٹمانامی16 سالہ لرکی ہے،وینکٹماگورنمنٹ جونیئیرکالج جمولامڈگوضلع وائی ایس آرمیں انٹرسال اول(CEC) میں تعلیم حاصل کرتی ہوئی سرکاری



دارالاقامہ میں قیام پذیرتھی۔حال ہی میں جاری کردہ انٹرمیڈیٹ سال اول کے نتائج میں وینکٹماایک سبجکٹ میں ناکام ہوگئی ہے،اس ناکامی پر وینکٹمامایوس رہتی تھی۔دلبرداشتہ ہوکرآج صبح کی اولین ساعتوں میں تنہاموقعہ پاکر گاؤں کے قریب زرعی باؤلی میں چھلانگ لگاکرخودکشی کرلی۔ایس آئی چندراسیکھرکے بموجب اس تعلق سے ایک مقدمہ دائرکرکے تحقیق کیاجارہاہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.